لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )حکومت تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی کے حساب سے کمی کرے 80روپے پٹرول کی قیمت پاکستان میں ہے جبکہ 30سے 35روپے فی لیٹر عالمی منڈی میں ہے حکومت 35روپے تیل کی قیمت کا ریٹ کرے تاکہ عوام کو ریلیف ملے 80روپے لیٹر عوام سے حکومت ناانصافی کررہی ہے مینڈیٹ دینے والی عوام اور حکومت کی مسند پر بٹھا نے والے عوام کے ساتھ سوتیلیوں جیسا سلوک نہ کیا جائے پٹرول کی قیمت 30روپے35روپے مقرر کی جائے