لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ایم پی اے حلقہ پی پی 112چوہدری محمد اشرف دیونہ کو 83لاکھ روپے کے فنڈز سے علی چک سے ٹلہ تک روڈ کی منظوری حاصل کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار آل پسوال برادران کے چوہدری عمر علی پسوال ، چوہدری غلام عباس پسوال نے کیا انہوں نے مزید کہا ڈیرہ پسولاں کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا ان کو درپیش مسائل حل کرانا ہے انشاء اللہ بے لوث خدمت کا سفر جاری رہے گا ہم لوگوں کی امیدوں پر پورا اتریں اور خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے