لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں پرچی جواء کا گھوڑا بے لگا م، پولیس کی پراسرار خاموش مال پانی نے پرچی جواء کرانے والوں کو کھلی چھٹی دے دی تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں پرچی جواء کا گھوڑا بے لگا م ہوچکا ہے اور شریف سادہ لوح دن رات امیر بننے کے چکر میں اپنی محنت مزدوری کی کمائی لٹانے لگے پولیس کی پرا سرار خاموشی ، مال پانی نے پرچی جواء کرانے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے ارباب اختیار خصوصا DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ ، DPO گجرات رائے ضمیر الحق سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کرپرچی جواء کے خاتمے کیلئے اقدامات کیے جائیں