counter easy hit

چیئرمین پی آئی اے کا استعفیٰ قبول ،سیکرٹری ایوی ایشن کو اضافی چارج مل گیا

of Chairman PIA

of Chairman PIA

اسلام آباد……وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر لیا۔سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہیٰ کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔
پرائم منسٹر ہاؤس کےذرائع کے مطابق وزیرا عظم نواز شریف نے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الہیٰ کوچیئرمین پی آئی اے کااضافی چارج دے دیاگیاہے۔ سیکرٹری ایوی ایشن پی آئی اے کی موجودہ صورت حال پر وزیرا عظم کو رپورٹ کریں گے۔ناصر جعفر نے دو روز قبل پی آئی اے کے دو ملازمین کی دوران احتجاج ہلاکت پر استعفیٰ دے دیا تھا۔