لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے انچارج میڈیا سیل چوہدری فیصل اخترگجرکے سسرکی وفات پر اظہارتعزیت کاسلسلہ جاری،گزشتہ روزمرکزی وائس چیئرمین مجلس عاملہ تحریک تحفظ اسلام پاکستان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ ،سابق ناظم وراہنماء پاکستان تحریک انصاف نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،سابق ناظم وامیرجماعت اسلامی زون 112ڈاکٹرعرفان احمدصفی،سابق ایم این اے حاجی طارق رائیکہ منڈی بہاؤالدین،چیف آفیسرٹی ایم اے کھاریاں شیخ وجاہت حفیظ صدیقی،چوہدری عمران اشرف گجر،صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام عثمان عزیزقادری،محمداقبال بٹ دھامہ،ملک محمدانورکریم پورہ،مہرطارق سعیدسابق ایگزیکٹوممبرگجرات چیمبرآف کامرس،سابق کونسلرعاطف نعیم بٹ دھامہ،صحافی محمدرفیع بھٹی،حاجی عبدالغفار،چوہدری محمدسرور،جمیل احمدطاہر،نصراللہ مجید،غلام عباس بھٹہ،چوہدری وقاص مجیدکھاریاں،میاں واجدکراڑیولہ سمیت معززین علاقہ کی کثیرتعدادنے چوہدری فیصل اخترگجرسے ملاقات کرکے ان کے سسرکی وفات پراظہارتعزیت کیااور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی۔