counter easy hit

سیٹھ ذوالفقاراحمدکے بیٹے کے بیہمانہ قتل پراظہارافسوس

Seth barbarian killing

Seth barbarian killing

،لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) سیٹھ ذوالفقاراحمدکے بیٹے کے بیہمانہ قتل پراظہارافسوس،صحافی مرزاصغیربیگ، محمد افراہیم بٹ ،راؤمحمدرفیق،جمیل احمدطاہر،حاجی تاج نسیم،رانامحمدنعیم،راؤمحمدندیم،راؤامان اللہ ودیگراحباب نے سیٹھ گل محمدکے پوتے اورسیٹھ ذوالفقاربھٹوکے بیٹے اویس کے قتل عام کی پرزورمذمت کرتے ہوئے پولیس سے مطالبہ کیاکہ ملزمان کو فی الفورگرفتارکرکے قرارواقعی سزادی جائے ،انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔