کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) پا کستا ن تحر یک انصاف کے راہنما ء چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان نے حکو مت کے آگے جو پا نچ نکا تی چا رٹر آف ڈیما نڈ اور دو تجا ویز دی ہیں وہ
پو ری قوم کی آواز ہیں اسے حکو مت نے اگر پو را نہیں کیا تو اس حکو مت کو ہم مز ید چلنے نہیں دیں گے ،عمران خا ن غر یب عوام کی زند گی کی آخر ی امید بن چکے ہیں ہم نے چےئر مین تحریک انصاف کا شاندار استقبال کرکے ثا بت کر دیا ہے کہ ہم ان کے سا تھ ہیں ،عوام پر ٹیکسوں کی بھر ما ر کر نے والی اس حکو مت کا ایک ایک پل اس قوم کو بھا ری ہے ایمنسی اسکیم چو روں اور کر پشن زدہ حکمرانوں کو فا ئد ہ دینے کا فا رمولہ ہے جبکہ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں عالمی منڈی کیمطا بق کمی نہ کر کے بھی اس حکو مت نے عوام دشمن حکو مت ہو نے کا ثبو ت دیا ہے اپنی ڈیما نڈ اور تجا ویز میں رہنما ء عمران خا ن نے حکو مت کومز ید مد ت کو جا ری رکھنے کا مشورہ دیا ہے اس پر عمل کر نے سے نہ صرف عوام کو فا ئد ہ ہو گا بلکہ اس سے پو ری قوم کو ریلیف ملے گا مگر یہ لو گ صرف اپنا اور اپنے حواریوں کا بھلا ہی
سو چتے رہتے ہے۔