کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے ) PTI نے انٹر پا رٹی کروا کے پا کستان میں صیح معنو ں میں جمہو ریت کی بنیا د رکھ دی ہے ،روایتی جما عتو ں نے پا کستا ن میں جمہو ریت کے نا م پر شخصی آمریت قا ئم کر رکھی ہے،ان خیا لا ت کا اظہا ر را ہنما ء پی ٹی آئی ہالینڈ محمد یو سف مر زا نے کیا ،انہوں نے کہا کہ سالو ں سے اس ملک میں حکمرانی کر نے والو ں نے جمہو ریت کے نا م پر اس ملک کو بے دردی سے لو ٹا اور اس ملک کے عوام کا استحصال کیا انشا ء اللہ پی ٹی آئی اس ملک میں تبد یلی کیلئے تما م تر اقتدا ما ت بروکا ر لا ئے گی اور پا کستا ن میں جمہو ریت پر وان چڑ ھا نے کیلئے پو ری جد و جہد کر ئے گی تا کہ اقتدار عا م آدمی تک پہنچے۔