لالہ موسیٰ ( جمیل احمدطاہر) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماء حاجی چوہدری بشارت حسین آف سیداگول کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم چہلم کا اہتمام کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعدعلماء نے فلسفہ موت وحیات پرمفصل خطاب کیا،اختتامی دعامیں سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ،متوقع وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ شیخ خالدمحمود،ڈاکٹرعرفان احمدصفی ،چوہدری رخسارمحی الدین، صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجد،چوہدری عمران اشرف پسوال گجرآف علی چک،سیٹھ محمدرفیق،حاجی مدثرعارف سیداگول،چوہدری قیصرمحمودپوپی،لالہ محمداصغرسیداگول،محمدافضل بٹ اے ایس آئی پولیس سمیت سینکڑوں افراد شریک تھے۔