counter easy hit

فرا نس میں کینو ؤں اور لیموں کی بہا ر

Canoe provided

Canoe provided

پیرس ……کینو کھا نے میں تو مزیدار ہو تے ہی ہیں لیکن اس سے بنا ئے گئے فن پا رے بھی کم حسین نہیں ہوتے ۔
فرا نس کے علاقے مینٹن میں لیموں اور کینو ؤں کے سالانہ میلے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جسکے لیے ہزاروں کینو ؤ ں اور لیموں کی مدد سے دلچسپ مجسمے تخلیق کیے گئے ہیں۔83ویں سالانہ فیٹ دی اسٹرون کے موقع پر جہاں سیکڑوں کینوؤں اور لیموں کی مدد سے دیوہیکل بھالو، ڈریگن اورفیس ماسک تیار کیا گیا ہے، وہیں ٹیمپلز، ریو ڈی جنیرو، ٹیراکوٹا وارئیرزاور گیشا سمیت دیگر کئی مجسمے بھی توجہ کا مرکز ہیں۔ کل سے باقاعدہ طور پر شروع ہونے والا یہ لیمن فیسٹیول2مارچ تک جاری رہیگا جس میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے۔