counter easy hit

حضرت غازی عباس علمداریونٹ دھمہ ملکہ کی وفات پردلی دکھ ہوا

Hazrat Ghazi Abbas

Hazrat Ghazi Abbas

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ملک ندیب اعوان جنرل سیکرٹری تحریک تحفظ اسلام پاکستان حضرت غازی عباس علمداریونٹ دھمہ ملکہ کی وفات پردلی دکھ ہواہے ،ان کی تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے پلیٹ فارم سے عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیاجاسکے گا،ان خیالات کا اظہارانچارج میڈیاسیل تحریک تحفظ اسلام پاکستان چوہدری فیصل اخترگجرنے اپنے تعزیتی بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ملک ندیب اعوان نے نوجوانی میں ہی دینی خدمات کا جوبیڑہ اٹھالیاتھاوہ آج کی نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ ہوناچاہئے ،تحریک تحفظ اسلام پاکستان اپنے اس عظیم کارکن کو کبھی فراموش نہیں کرسکے گا،ہم دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ ملک ندیب اعوان کے درجات بلندکرے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے ۔