counter easy hit

اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ اک نظر ادھر بھی

He had a look

He had a look

سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی )اسسٹنٹ کمشنرمحمد شعیب نسوانہ صاحب اک نظر ادھر بھی۔۔۔ سرائے عالمگیر جی روڈ پر مو جود نا لوں کی صفا ئی تو ہو گی لیکن نا لوں سے نکالے جا نے والے گند گی کے ڈھیر جی ٹی روڈ پر ایک ہفتہ سے زائد وقت گز ر جانے کے با وجود بھی نما ئش کے طور پر پڑ ئے ہو ئے ہیں ، با رش میں گند گی کے پڑ ئے ہو ئے ڈھیر وں میں سے بہت زیادہ گند گی ایک بار پھر نا لوں سے بھر گی ہے اس کی وجہ وقت پر صفا ئی ہو گی لیکن نا لوں سے نکا لا جا نے والا گند ابھی تک بلد یہ والوں کی طر ف سے عوام کے لئے تحفہ کی شکل میں پڑ ا ہوا ہے عوام کا ا سسٹنٹ کمشنرسرائے عالمگیرمحمدشعیب نسوانہ سے پر زور مطا لبہ ہے کہ جی ٹی روڈ کے گر دونواح موجود گند گی کے ڈھیر جو کے عوام کے لئے وبال جان بنے ہو ئے ہیں ان کو جلد سے سے جلد جی ٹی روڈ سے صا ف کر وایا جا ئے اور جی ٹی روڈ پر پڑ ئے ہو ئے گند گی کے ڈھیر وں کو فوری طور پر اٹھا یا جائے تا کہ عوام پر سکون طر یقہ سے سڑ ک کے گر دو نواح سے گز ر سکیں اور پر امن زند گی گزار سکیں مو جود ہ حا لات میں گند گی کے پڑ ئے ہو ئے ڈھیر عوام کے لئے درد سر بنے ہو ئے ہیں ۔