سینٹیاگو…….. چلی میں ٹماٹر مارنے کے سالانہ میلے میں شریک ہزاروں افراد نے سو ٹن ٹماٹر ایک دوسرے کو مار کر خوب موج مستی کی ۔
ٹماٹر مارنے کے اس سالانہ میلے میں پندرہ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ، اس میلے کا اہتمام ہر سال موسم سرما کے اختتام پر کیا جاتا ہے ، اس نوعیت کے فیسٹیول کولمبیا ، کوسٹاریکا اور امریکا میں بھی منعقد ہوتے ہیں ۔