اسلام و علیکم
آپ سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ کہ آپ سب میرے غم میں برابر کے شریک ہوئے اور میرے ان دکھ اور افسوس ناک لمحات میں میرا ساتھ نہیں چھوڑا مجھ اس بات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے کہ میں پردیس میں اکیلی نہیں ہوں میرے ساتھ خدااور رسول کے بعد آپ لوگ بھی ہیں
روحی بانو صاحبہ کا میں دل کی تہہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ انہوں نے دوستی کے ساتھ ساتھ ایک اچهے انسان ہونے کا ثبوت پیش کیا جس طرح وه اس وقت میرے دکھ درد میں شریک ہوئی ہیں یہ صادت اللہ تعالیٰ اپنے پیارے نیک اور مخلص بندوں کو نصیب فرماتا ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ روحی بانو صاحبہ کو اسی طرح محبت اور خلوص کے پهول ساروں کی جهولی میں ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین