counter easy hit

چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے محمداشرف بھٹی نے وارڈ کیلئے 200کے وی کا ٹرانسفارمراور بجلی کی نئی تاریں منظورکروالی

Ch mhmdasrf dyunh

Ch mhmdasrf dyunh

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ایم این اے چوہدری محمداشرف دیونہ کی وساطت سے مسلم لیگی راہنماء وسابق امیدوارکونسلروارڈنمبر20محمداشرف بھٹی المعروف تھڑے والے کشمیری نے وارڈکیلئے 200کے وی کا ٹرانسفارمراور بجلی کی نئی تاریں منظورکروالی،نئے ٹرانسفارمراورنئی تاریں ڈالے جانے سے علاقہ کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پوراہوجائے گا،اہلیان وارڈ20،محلہ مدنی مسجد،گلی خورشیدشاہ والی،گلی انیداروالی،گلی پٹواریاں والی ودیگرمحلہ داروں نے بجلی کا دیرینہ مطالبہ پوراہونے پر ایم این اے چوہدری جعفراقبال ،مسلم لیگی راہنماء محمداشرف بھٹی کو زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔