counter easy hit

ڈاکٹر محمد چوہدری محمد اکرم ، دکھی انسانیت کی خدمت کی طرف گامز ن ہیں

Dr. Mohammad Chaudhry

Dr. Mohammad Chaudhry

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )ڈاکٹر محمد اکبر لنگڑیال ڈاکٹر نوید اقبال چوہدری ، ڈاکٹر محمد نعیم اختر جنجوعہ ، ڈاکٹر محمد چوہدری محمد اکرم ، دکھی انسانیت کی خدمت کی طرف گامز ن ہیں سیاسی سماجی راہنما چوہدری مہدی خاں لنگڑیال آف کوٹلہ قاسم خاں نے صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا دکھی انسانیت کی خدمت کرنے سے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول خوش ہوتے ہیں اور لوگ دعائیں دیتے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں ، رورل ہیلتھ کمیپس ٹراما سنٹر تمامس ڈاکٹرز دکھی انسانیت کی خدمت کی طرف گامزن ہیں