counter easy hit

چوہدری ضیاء اللہ مورخہ 20فروری بروز ہفتہ کو دلہا بنیں گے

Zia Ullah Chaudhry

Zia Ullah Chaudhry

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )چوہدری افتاب احمد کے بھائی چوہدری ضیاء اللہ مورخہ 20فروری بروز ہفتہ کو دلہا بنیں گے دعوت ولیمہ کی تقریب مورخہ 21مئی بروز اتور کو عثمانیہ ریسٹورنٹ جی ٹی روڈ کھاریاں میں ہوگی مہمانوں کا استقبال چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری ظفر اللہ خاں ، چوہدری پرویز اقبال ، چوہدری علی اکبر ، چوہدری مشاہد ، چوہدری مشرف اللہ ، چوہدری عمر امجد ، چوہدری عمر اکرم ، چوہدری فلک شیر ، چوہردی سجاد احمد ، چوہدری حسن کریں گے یادرہے چوہدری ضیاء اللہ کا نکاح چوہدری امتیاز احمد کی بیٹی سے ہوگا چوہدری ضیاء اللہ چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، چوہدری علی اکبر، چوہدری آفتاب کے بھائی چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری احسان ، چوہدری ظفر اللہ ، چوہدری پرویز ، چوہدری امجد کے بھانجے اور چوہدری احمد خاں ریٹس کوٹلہ قاسم خاں کے پوتے ہیں