counter easy hit

گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی فرنٹ دیوار اورنچی نہ ہوسکی

Government Degree College

Government Degree College

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز لالہ موسیٰ کی فرنٹ دیوار اورنچی نہ ہوسکی جیسکے کالج انتظامیہ نے بھی کئی بار لکھا مگر دیوار اسی طرح نچی ہے کالج انتظامیہ نے کہا ہے والدین نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ فرنٹ دیوار نیچی ہے کالج غیر محفوظ ہے اسے جلد اونچاکیا جائے جو وقت کی ضرورت ہے