counter easy hit

لالہ موسیٰ میں ہر طرف گندگی کا راج بدبو تعفن اور مچھروں کی افزائش لوگوں کا جینا عذاب بن کررہ گیا

Lala Musa tafn been

Lala Musa tafn been

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )لالہ موسیٰ میں ہر طرف گندگی کا راج بدبو تعفن اور مچھروں کی افزائش لوگوں کا جینا عذاب بن کررہ گیا متعلقہ ادارے لمبی تان کر سوگئے تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کے بازاروں گلی محلوں میں ہر طرف گندگی اور کوڑے کرکٹ کے ڈھیر لگے ہیں جسکی وجہ سے بد بو تعفن نے لوگوں کو اذیت سے دو چار کررکھا ہے اور مچھروں کی افزائش سے مختلف بیماریاں پیدا ہو رہی ہیں عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر سے پر زور اپیل کی ہے کہ غفلت کے مرتکب لوگوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ صحت وصفائی کے حوالے سے مثالی انتظامات ہوں اور تمام مسائل کا فی الفور خاتمہ ممکن ہوسکے