counter easy hit

ریاست نیواڈا، صدوارتی امیدواروں کے انتخاب میں ہیلری کامیاب

Hillary managed

Hillary managed

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ریاست نیواڈا سے نامزدگی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔
واشنگٹن: (یس اُردو) ہیلری کلنٹن نے حریف برنی سینڈرز کے خلاف 52 فیصد ووٹ حاصل کئے جبکہ برنی سینڈرز کوان کے مقابلے میں کم ووٹ مل سکے۔ اس کامیابی کے بعد ہیلری اگلے ہفتے ریاست ساؤتھ کیرولینا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی نامزدگی کے لئے مضبوط امیدوار بن گئیں ہیں۔ جیت کے بعد ووٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ہیلری کا کہنا تھا کہ یہ جیت ان لوگوں کی ہے جنھوں نے انھیں ووٹ ڈالا۔