سرائے عالمگیر (نمائندہ حصوصی)پرانی رنجش پرآتشی اسلحہ سے مسلح افراد نے 2افراد کو گولیاں مار کر زخمی کردیا،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھا نہ صدر سرا ئے عالمگیرکے نواحی گاؤں پنڈی جٹاں میں مبینہ طور پر آتشی اسلحہ سے مسلح ملزمان ساجد محمود ،زین طارق وغیر ہ نے 2افرد ابرار حسین ،محمد اسماعیل کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا،وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جاتی ہے ،پولیس تھانہ صدر سرائے عالمگیر نے ملزمان کیخلا ف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شرو ع کر دی ۔