counter easy hit

صفائی کے ناقص انتظامات پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج

Cases against three

Cases against three

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )صفائی کے ناقص انتظامات پر تین دوکانداروں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی او ننکانہ ڈاکٹر عثمان علی خاں کے حکم پر دوکانوں میں صفائی کے انتظامات بارے جاری مہم میں ڈاکٹر اللہ دتہ مہر فوڈ انسپکٹر نے اڈا چک نمبر 6کے دوکاندار محمد الیاس چک نمبر 5کے انصرعلی فوجی اور ملک خالد محمود کے خلاف تھانہ صدر ننکانہ میں مقدمات درج کروا دیئے