لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) لالہ موسیٰ سمیت تحصیل کھاریاں کے ڈاکٹرز،وکلاء،بزنس مینوں،صحافیوں،سیاسی ،سماجی شخصیات نے سینئرصحافی عطاء اللہ چیمہ کے صاحبزادہ وقاص احمدچیمہ کو سی ایم ایچ میڈیکل کالج لاہورسے ’’ایم بی بی ایس ‘‘کا امتحان پاس کرنے پرمبارکباددی ہے،مبارکباددینے والوں میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں ڈاکٹرجاویداحمدریاض ، چیئر مین پریس کلب لالہ موسیٰ محمد منشاء بٹ ، محمد افراہیم بٹ ، شاہد جاوید گنجہ ، فیاض مغل،ایم ایس ٹراماسنٹرڈاکٹرمحمداکرم،شیخ خالدمحمودالخلیل،چیئرمین پرائیویٹ سکولزمینجمنٹ ایسوسی ایشن ضلع گجرات چوہدری محمدعباس،نائب صدرآل پنجاب پرائیویٹ سکولزاینڈکالجزچوہدری شیرازگل،ضلعی سینئرراہنماء پاکستان تحریک انصاف نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،چیئرمین مرکزی انجمن تاجران لالہ موسیٰ شیخ انورمسعود،امیرجماعت اسلامی زون 112ڈاکٹرعرفان احمدصفی،ڈاکٹرخالداکبرمنہاس،ڈاکٹرشہبازاحمدجنجوعہ،صحافی جمیل احمدطاہر،اسداللہ انصاری،محمدرفیع بھٹی،محمدرفیق بھٹی،جمیل احمدچوہدری،نصراللہ چوہدری ایڈووکیٹ ،محمدانعام مرزا،محمدیونس بٹ،مہرظفراقبال ظفر،زمان احسن کھاریاں،ڈاکٹرمہرعطاء اللہ ،ڈاکٹرنثاراحمدملک ،ڈاکٹرفیصل نثارملک نمایاں تھے۔