counter easy hit

جی ٹی روڈ سے دن دیہاڑے کارچوری کی واردات قابل مذمت ہے،ملک محمدعامر

Mohammad Amir

Mohammad Amir

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ)جی ٹی روڈ سے دن دیہاڑے کارچوری کی واردات قابل مذمت ہے ،مقامی پولیس فوری طورپرکارچوروں کا سراغ لگاکرکاربرآمدکرائے،ان خیالات کا اظہارصدرکریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ ملک محمدعامرنے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ اس واردات کے بعدچوہدری احسان بشیرخواص پورکے ساتھ ہے اور کاربرآمدنہ ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،انہوں نے کہاکہ لالہ موسیٰ پولیس اپنی بہترپیشہ وارانہ صلاحیتوں کو استعمال میں لاکرکارکی جلدسے جلدبرآمدگی کو یقینی بنائے۔