بنکاک……تھائی لینڈ میں بدھ مت کے ہزاروں پیروکاروں نے ایک جگہ جمع ہو کر لائٹ اینڈ لینٹرن فیسٹیول میں شرکت کی۔
بڑی تعداد میں راہبوں نے پورے چاند کی رات میں نہ صرف مذہبی عبادات میں حصہ لیا بلکہ 1ہزار250پیروکاروں نے بدھا ڈے کے موقعے پر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
اس اہم مذہبی دن پورے تھائی لینڈ میں عام تعطیل تھی جبکہ Wat Phra Dhammakayaمندر میں نئے قمری سال کے پہلے مکمل چاند پران عبادات کا اہتمام کیا جاتاہے جس کا مقصد امن و خیر کی دعائیں مانگنا ہے۔