counter easy hit

فر قہ بند یوں نے اسلام کو بے حد نقصان پہنچا یا ہے،مو لانا اشفاق جلا لی

Agur fur off so immensely

Agur fur off so immensely

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)فر قہ بند یوں نے اسلام کو بے حد نقصان پہنچا یا ہے، آج مسلمان ایک دو سر ے کو بے حد بر داشت نہیں کر تے ایک دو سر ے کی مساجد میں نما ز پڑ ھنے سے گر یز اں ہیں،ان خیا لات کا اظہا ر پر و فیسر ڈاکڑ علا مہ مو لانا اشفاق جلا لی نے کیاانہوں نے کہا کہ ہم لو گو ں کو صر ف اور صر ف محبت پیا ر اور کلمہ طیبہ کی د عوت دیتے ہیں کیو نکہ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی حرمت کے احترام کا حکم دیا ہے ا ور انسان کی اپنی جگہ پر اہمیت ہے،ہمیں ایک دو سرے کے ساتھ ملکر چلنا چا ہئے،ایک دو سرے کے دکھ درد میں شر یک ہو نا چا ہئے،اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو حضر ت آدم السلام کا بیٹا پیدا کیا ہے اور بحیثیت آدم ہر انسان کی تقو یم واجب ہے