کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے)ایس ایچ او تھا نہ صد ر کھا ریاں چو ہد ری شہبا ز ہنجرا نے کہا کہ تما م فیصلے میر ٹ پر کیے جا ئیں گے عوام کو تحفظ فر اہم کر نا ہما ری اولین تر جیح ہے انشا ء اللہ جر ائم پیشہ عنا صر کو کہیں پنا ہ نہیں ملے گئی ،انہوں نے کہا کہ عد ل و انصاف پر مبنی معا شر ہ ہی تر قی کر سکتا ہے اس لیے معا شرہ کی تر قی کیلئے عدل و انصاف کے تقا ضے پو رے کر نے میں اپنا کر دار ادا کر رہے ہیں ان کا مز ید کہنا تھا کہ کھا ریاں شہر مذ ہبی امن کا گہوارہ ہے تو عوام کو بھی اس امن کے گہوارہ کا احترام کر نا چا ہیے اور ہم بھی احترام دیں گے ظلم کے خلاف مظلو م کا ساتھ دینا مذہبی فر یظہ ہیں ،کم از کم میں اس فر ض سے غافل نہیں تھا نے کا شہبا ز بن کر دیکھا ؤ گا ،علا قہ میں منشیا ت ،چو روں ،ڈکیتوں سمیت انسا نیت کے دشمن سن لیں اگر انہوں نے علا قہ کا امن تبا ہ کر نے کی کو شش کی تو چا ہے وہ پا تال میں بھی جا چھپیں ان کا پیچھا نہیں چھو ڑیں گے۔