counter easy hit

ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے،چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ

 Khurram damh

Khurram damh

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خرم دھامہ اٹالیہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ڈی پی اوگجرات رائے ضمیر الحق کی قیادت میں ضلع گجرات امن کا گہوار بنادیا ہے اور جرائم اور کرائم کا خاتمہ کردیا ہے اور جرائم سے وابستہ افراد یہ ضلع چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں ہم کرائم کلر رائے ضمیر الحق کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انکی قیادت میں ضلع گجرات پولیس امن وامان کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی رہیگی اوورسیرز کمیونٹی بھی رائے ضمیر الحق کا کارکردگی پر فخر کرتی ہے انشاء اللہ رائے ضمیر الحق کی زیر نگرانی ضلع گجرات امن وامان کا شاہکار بنے گا اور یہاں سے جرائم اور کرائم کا مکمل خاتمہ ہوگا ہمیں پولیس پر فخر ہے کہ وہ امن کے قیام میں بھر پور کردار اد ا کررہی ہے