گجرات(انور شیخ سے ) ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج گجرات کی ایک عدالت نے 2012کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم لطیف کو عمر قید اور پانچ لاکھ جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے یاد رہے کہ ملزم محمد لطیف نے 2012میں اپنی بیوی کو قتل کر دیا تھا
By Yesurdu on February 26, 2016