گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے راہنما اور فخر اسلام نگر خرم شہزاد بٹ نے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ اسلام نگر میں ممتاز عالم دین اور معروف نعت خواں قاری طارق حسین عطاری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا اس موقع پر خرم بٹ نے قاری طارق حسین عطاری کی خدمات کو سراہا اور خراج تھسین پیش کیا