counter easy hit

میاں برادران پاکستانی معیشت کے استحکام کے ضامن ہیں۔چوہدری محمداشرف دیونہ

 Mohammad Ashra

Mohammad Ashra

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مسلم لیگی راہنماء وممبرصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112چوہدری محمداشرف دیونہ نے کہاہے کہ میاں برادران پاکستانی معیشت کے استحکام کے ضامن ہیں۔مسلم لیگ (ن)ایک عوامی ملک گیرجماعت ہے، مسلم لیگ (ن)کے قائدین میاں برادران نے زبوں حالی معیشت کواستحکام دیا،ملک وقوم کے قیمتی اثاثے نوجوان نسل کوناچ گانے کلچروالی پارٹی سے بچانا ہوگا، انہوں نے کہا کہ میاں برادران ملکی معیشت کی گاڑی کودرست سمت میں رواں رکھے ہوئے ہیں۔ہم سب کوبحیثیت پاکستانی ان اقدامات کوسراہناہوگا۔لوڈشیڈنگ کے جن کو2018سے قبل بوتل میں بندکردیا جا ئیگا۔لودشیڈنگ قصہ پارینہ بن جائے گی۔