لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیصل میر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بہت جلد وطن میں ہوں گا اور اپنی سماجی سیاسی کاروباری سرگرمیوں کو رواں دواں رکھوں گا بیرون ملک رہنے کے باوجود ہمارا دل اپنے وطن کے لوگوں کے ساتھ دھڑکتا ہے اور ہر پل اپنے وطن کی یاد ستاتی ہے انشاء اللہ جلد اپنے ملک کی فضاؤں میں ہوں گا فیصل میر نے مزید کہا کہ عوامی سماجی خدمت کا جذبہ ورثے میں ملا ہے اس کو رواں دواں رکھوں گا اور بے لوث خدمت کے اس مشن کے خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا اور یہاں آکرٹوٹے تمام رابطے بحال ہوں گے اور اہل علاقہ کی محبتوں کا قرض اتارنے کی ہر ممکن کوشش کروں گا اور عوامی خدمت کا مشن رواں دواں رکھوں گا