counter easy hit

کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں ،چوہدری ارسلان سندھو

Arsalan Chaudhry Sandhu

Arsalan Chaudhry Sandhu

گجرات (علی بھٹی سے)پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری ارسلان سندھو آف کالیکی نے کہا کہ کیسے حکمران اس ملک پر قابض ہیں جو اپنے ذاتی مفادات کی خاطر عوام کا استحصال کر رہے ہیں عوام خواب غفلت سے جاگیں اور ایسے لوگوں کو ہر گز اسمبلی میں نہ لائیں جو اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کی خاطر ملک قوم کا نقصان کرتے ہیں اپنے آپ کو گڈ گورنمس کا بادشاہ کہنے والے چوہدری پرویز الٰہی کے دور حکومت جتنے صوبے بھر میں نہیں لا سکے عوام آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ق کو ووٹ دیں اور اعتماد بخشیں وعدہ کرتے ہیں پہلے سے بڑھ کر ملک و قوم کی خدمت کرینگے چوہدری برادران کے جوڑ کا اس ملک میں لیڈر نہیں ہے