واشنگٹن………امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی ۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی مزید 15 سو صفحات پر مشتمل ای میلز ہفتے کو ریلیز کی جارہی ہیں، جبکہ ان کی تمام ای میلز پیر تک ریلیز کردی جائیں گی ۔