counter easy hit

گورنمنٹ مرغزاز کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے لوٹ مار شروع کردی

Government College for Women

Government College for Women

گجرات(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ مرغزاز کالج برائے خواتین کی پرنسپل نے لوٹ مار شروع کردی ، طالبات سے مینا بازار کی آڑمیں تیس روپے انٹر ی فیس لی جارہی ہے والدین سراپا احتجاج ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ مرغزاز کالج کی پرنسپل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی مینا بازار کا پروگرام منعقد کروایا اس پروگرام میں پرنسپل صاحبہ نے ہزاروں روپے کی کرپشن بھی کی ، کالج کی طلباء سے اور ان کے ساتھ آنے والی فیملیوں سے تیس روپے انٹر ی فیس لے کر ظلم کی انتہاء کردی ۔ طلباء کے والدین نے ای ڈی او ایجوکیشن طاہر کاشف سے مطالبہ کیا ہے کہ پرنسپل کے خلاف فی الفور کاروائی کی جائے ۔