counter easy hit

پریانکا چوپڑا کی ڈرامہ سیریز بے واچ اگلے سال ریلیز ہوگی

Priyanka Chopra'

Priyanka Chopra’

لاس اینجلس……بالی ووڈ کی سپر ہٹ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی نئی امریکی ڈرامہ سیریز ‘بے واچ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ سیریز اگلے سال 19مئی کو ریلیز کی جائے گی،پریانکا چوپڑا نے امریکن ٹیلی ویژن سیریز کوآنٹی کو میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کے بعدامریکی ڈرامہ سیریزبے واچ میں دی راک ڈ یوائن جانسن کے ساتھ شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔سیریز میں پریانکا ایک ولن کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی عکس بندی میامی اور سوانح میں کی جارہی ہے۔