counter easy hit

یورپ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ فلپ بریڈ لو

Refugees

Refugees

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں نیٹو کے کمانڈر جنرل فلپ بریڈ لو کا کہنا ہے روسی اور شامی صدر بشارت الاسد جان بوجھ کر پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ یورپی ساخت کو خراب کیا جا سکے۔

انھوں نے کہا کہ ’شام میں بیرل بم استعمال کیے جا رہے ہیں جن کا مقصد شہریوں کو خوفزدہ کرنا ہے تاکہ وہ گھر بار چھوڑ کر بھاگ نکلیں اور دوسرے ممالک کے لیے مسائل کھڑے کر دیے جائیں۔