counter easy hit

چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں،چو ہد ری اللہ یا ر چا ڑ

Allah Yar

Allah Yar

کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کی عوامی خد ما ت بے مثا ل ہیں ہم ان کی قیا دت میں خد مت اور تعمیروتر قی کا مشن جا ری رکھے ہو ئے ہیں ،ان خیا لا ت کا اظہا ر سیا سی و سما جی شخصیت چو ہد ری اللہ یا ر چا ڑ نے کیا ،انہوں نے کہا کہ سا لا ر قا فلہ عا بد رضا کو ٹلہ اور چو ہدری شبیر احمد کو ٹلہ با صلا حیت اور محب وطن لیڈ ر ہیں ان کی قیا دت میں تر قی کا سفر جا ری رہے گا ،انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن کامقصد صر ف اور صرف پا کستا ن کی فلا ح بہبو د خو شحا ل اور تعمیرو تر قی ہے عوامی نما ئند ے عملی طور پر اس مقصد کو پر وان چڑ ھا رہے ہیں ،ان کا کہنا تھا کہ مو جو دہ حکو مت ملکی تر قی و خوشحا لی کیلئے دن رات کو شا ں ہے