کھا ریاں ( یس اُردو ) سینئر صحا فی چو ہد ری یو سف سونو کی صحا فتی خد ما ت قا بل تحسین ہیں انہو ں نے نا روے اور پا کستا ن میں ہمیشہ عوام کے مسائل اجا گر کئے ،ان خیالا ت کا اظہا ر ممتا ز سما جی شخصیت ڈاکٹر محمد ارشد چوہد ری سے کیا،انہو ں نے کہا کہ چو ہد ری یو سف سونو کی خد ما ت ہما رے لئے مشعل راہ ہیں انہو ں نے ہمیشہ اصو لو ں اور عوامی مسا ئل کو اجا گر کر نے میں اپنا رول ادا کیا ہے ،چو ہد ری محمد یو سف سونو ہمیشہ تا رکین وطن کے مسائل کے حل کیلئے کو شاں ہیں اسی سلسلہ میں انہوں نے گذشتہ دنو ں چےئر مین اوور سیز پا کستا نیز کمیشن ضلع گجرات چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ سے ملا قا ت بھی کی تھی اور انہیں تا رکین وچن کے مسا ئل با رے آگا ہ کیاتھا چو ہد ری یو سف سونو کو خد مات سر انجا م دینے پر خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔