counter easy hit

لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھرمار

 Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ(بلال منشاء بٹ) لالہ موسیٰ میں تجاوزات کی بھرمار، تجاوزات انسپکٹر بڑھانے کا واحد ذریعہ،چھ ہزار دو اور جہاں مرضی ٹھیہ لگاؤ،سروے ،تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ مین بازار میں تجاوزات کی بھرمار ہے اور جس سے لوگوں کی مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے،تجاوزات انسپکٹر تجاوزات بڑھانے کا واحد سبب ہے ، حکومت اس کو تنخواہ تجاوزات کے خاتمے کا دیتی ہے،لیکن وہ تجاوزات بڑھانے میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے،لوٹ سیل لگا رکھی ہے کہ 6ہزار دو جہاں مرضی ٹھیہ لگاؤ، عوامی سماجی حلقوں نے ڈی سی او گجرات اور اے سی کھاریاں سے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے