کھا ریا ں ( محمد ارشد چوہد ری سے ) کھا ریا ں شہر میں قا ئم تجا وزات نے شہریوں کے مسائل میں اضا فہ کر دیا ،ٹی ایم اے انتظا میہ نے عوام کو تجا وزات ما فیا کے رحم کر م پر چھو ڑ دیا ،عوامی سما جی حلقو ں کا اعلی حکا م سے فو ری اصلا ح احو ال کر نے کا مطا لبہ ،کھا ریا ں شہر کے اہم تر ین چو کوں چو راہو ں با لخصوص مین با زار ،راشہ با زار ،گلیا نہ روڈ اور جی ٹی روڈ پر بھی نا جا ئز تجا وزات کیو جہ سے شہر یوں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا ہے ،مین با زار میں چھا بڑ ی فروش اور ریڑ ھی با نوں نے مستقل اڈ ے قا ئم کر لئے ہیں جبکہ چنگ چی رکشوں اور گد ھا گا ڑ یو ں کے داخلو ں کیو جہ سے صورتحا ل مزید بد ترین ہو تی جا رہی ہے ،ٹر یفک میں پھنسنے سےبا زار خر یداری کی غر ض سے آنے والوں میں بالخصوص خو اتین کو سخت پر یشا نی اُٹھا نا پڑ تی ہیں، شہر یوں نے انتظا میہ سے صورتحال کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے