counter easy hit

بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے اپنی جیولری لانچ کر دی

 Madhuri Dixit made

Madhuri Dixit made

بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے آن لائن ڈانس اکیڈمی کے بعد اپنی جیولری لانچ کر دی
ممبئی (یس اُردو) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے ٹائم لیس بائی مادھوری کے نام سے جیولری لانچ کر دی ۔
بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے آن لائن ڈانس اکیڈمی کے بعد اپنی جیولری لانچ کر دی ۔ تقریب کے دوران ماھوری نے دیدہ زیب سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا ۔ مادھوری کا اپنی کلیکشن سے ہیرے جڑا ہار دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ برانڈ گزشتہ 184 سال سے اس کاروبار کے ساتھ منسلک ہیں، اسی وجہ سے انہوں نے اس برانڈ کے ساتھ کام شروع کیا ہے ۔