کھا ریا ں ( محمد ارشد چو ہد ری سے ) یو سی با ہر وال کے وائس چےئر مین چو ہد ری خا دم حسین نے گز شتہ روذ بیا ن میں کہا کہ وزیر اعظم پا کستان میا ں محمد نوازشر یف نے پیڑ ول کی قیمتوں میں کمی کر کے جواپنی مثا للا زاول خد مات پیش کی ہیں اس پر جتنی بھی ہم اپنے قا ئد میا ں نواز شریف وزیر اعظم پا کستان کو خراج تحسین پیش کریں کم ہے،اب پیڑ ول کی قیمت میں کمی سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا اس میں کو ئی شک نہیں جب بھی ہما رے قائد ین میا ں برادران حکو مت میں آتے ہیں عوام کی فلا ح بہبو د کیلئے بھر پو ر جد وجہد کرتے ہیں پیڑ ول کی قیمتوں میں کمی اس با ت کی واضح ثبوت ہے ،ہم ایک با ر پھر اپنے قائد کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔