counter easy hit

پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا

Gujarat government

Gujarat government

گجرات(انور شیخ سے)پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن گجرات نے گزشتہ روز حکومت پنجاب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی جس میں سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے کثیر تعداد میں اس موقع پر سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت پنجاب سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین کے گریڈ بڑھائے نہیں جارہے جس کی وجہ سے ان میں تشویش کی لہرپائی جاتی ہے مظاہرین نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو ہر بدھ کو قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی اور دفتر کی تالا بندی بھی کی جائے گی احتجاجی مظاہرہ میں ٹی ایم اے ، گجرات پبلک ہیلتھ، ہائی وے، محکمہ بلڈنگ، پروفشنل ہائی وے، ڈسٹرکٹ پبلک ہیلتھ ، لوکل گورنمنٹ ، محکمہ انہار، ٹی ایم اے سمیت دیگر سرکاری دفاتر کے سب انجینئرز اور ڈرافسٹمین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مرکزی صدر سرفراز چٹھہ، ڈویژنل صدر خالد مہر ، ملک منور اعوان نے بھی خطاب کیا ۔