counter easy hit

پاکستانی میں وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں، احسن اقبال

 Ahsan Iqbal

Ahsan Iqbal

اسلام آباد…….وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نےکہا ہے کہ ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنا ہیں ، ہمسایہ ملک بھارت میںبھی پاکستان کی طرح وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں ۔
بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں سالانہ بہار میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے اندر جو اچھا ہو رہا ہے ، اسے ماننا ہوگا ،پاکستانی معیشت میںپچھلے چند سالوںکے دوران 3گنا اضافہ ہوا ہے۔احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2025 میں پاکستان دنیا کی پہلی 25 مستحکم معیشتوں کی فہرست میں شامل ہو جائے گا۔مسائل ہر جگہ ہیں، ہمیں اپنے مسائل خود حل کرنا ہونگے۔