لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ضلعی انتظامیہ میٹنگوں میں عوام ذلیل وخوار ہوگئے ریٹ لسٹ نہ ہونے اور ناقص صفائی پر کاروائی کا سلسلہ عروج پر ہے اور جرمانے اور پرچے درج ہورہے ہیں لیکن متلقہ افسران اپنی سیٹوں سے غائب ہونے سے لوگوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں ن لیگ کے حکمرانوں نے عوام کو ذلیل وخوار کرکے رکھ دیا ہے سبزی منڈی لالہ موسیٰ کے قریب ایک دوکاندار تین دن سے جیل میں ہے اس دوران اس کے دادا کو دل کا دورہ پڑ ا وہ بٹ ہسپتال داخل تمام اہل خانہ پریشان لیکن افسران سیٹ پر نہ ہونے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہورہا ہے عوامی سماجی حلقوں نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے