counter easy hit

سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی،چوہدری رشید انجم

Chaudhry Rashid Anjum

Chaudhry Rashid Anjum

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سیاسی پنڈتوں کو ماضی کی طرح ایک بار پھر ناکامی ہو گی سیاسی پتے کھیلنے کا دور گزر گیا اعوام کارکردگی کی بنیاد پر فیصلے کرتے ہیں اور کارکن ملک حنیف اعوان کی قیادت میں متحد ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری رشید انجم نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ ملک حنیف گروپ ایک حقیقت کا نام ہے اور شہر میں نمائشی پہلوانوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ عوام کے فیصلے کو قبول کرکے عوام کی بے لوث خدمت شعار بنائیں مخالفین کو یہ بات یاد رکھنی ہو گی کہ مانگے کی حکمرانی سے فقیری بہتر ہوتی ہے،اور حالات کے ساتھ لڑنے سے شکت قبول کرنا اچھا کام ہے۔