لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ )چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ اختر اسلام سے لالہ موسیٰ پریس کلب لالہ موسیٰ کے ممبران محمد منشاء بٹ ، محمد عظیم بٹ ، محمد شفیق عرف بوٹا ، محمد اشفاق صدیقی کی ملاقات ، پریس کلب کے حوالے سے معاملات زیر بحث لائے گئے ، چیف آفیسر بلدیہ اختر اسلام نے صفائی کے ساتھ ساتھ لائٹیس لگوانے کا کام شروع کردیا جس پر ممبران لالہ موسیٰ پریس کلب نے چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ اختر اسلام کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی صحافیوں اور پریس کلب کے حوالے سے مسائل حل کرتے رہیں گے صحافیوں کے وفد نے اختر اسلام کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا