counter easy hit

حکومت نے ممتاز قادری کو پھانسی دے کر اسلام جمہوریہ پاکستان کی نفی کردی ہے، فیض محمود شیخ

 Mahmood Sheikh Faiz

Mahmood Sheikh Faiz

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت فیض محمود شیخ اور نوجوان سماجی کاروباری شخصیت شیخ حسن صابری محلہ لالہ موسیٰ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے ممتاز قادری کو پھانسی دے کر اسلام جمہوریہ پاکستان کی نفی کردی ہے اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام اور حضور نبی کرمﷺ کے ساتھ عشق رکھنے والوں کے ساتھ ایسا سلوک قابل مذمت ہے ہم ممتاز قادری شہید کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے جان کا نذرانہ دے کر عشاق کے سرفخر سے بلند کردئیے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں حضور نبی کریم ﷺ سے محبت کرنے کی توفیق دے آمین اور حکومت کو عوام اور اسلام کے ساتھ وفا کرنے کی ہمت دے آمین