سرائے عالمگیر (نمائندہ خصوصی) رائیاں میں ملزم کیخلا ف بجلی چوری کا مقدمہ در ج ،تفصیل کے مطابق پولیس تھا نہ صدر سرائے عالمگیر نےSDOواپڈا کی رپورٹ پر سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں رائیاں کے رہائشی ملزم فیصل شہزاد کیخلا ف بجلی چوری کے الزام پر FIRدرج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔